وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آصف زرداری کا ن لیگ کو انکار،اپنا امیدوار بدل لو ورنہ ۔۔۔! دوٹوک جواب ،اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آصف زرداری کا ن لیگ کو انکار،اپنا امیدوار بدل لو ورنہ ۔۔۔! دوٹوک جواب ،اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی