پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے سردار احمد یار ہراج کو اہم عہدے پر تعینات کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے سردار احمد یار ہراج کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور احمد یار ہراج نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزارت اطلاعات

کی کارکردگی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے سردار احمد یار ہراج کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا ، احمد یار ہراج وزیراعظم کو وزارتوں اور مختلف شعبوں سے متعلق عوامی شکایات سے آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…