پاکستانیوں کا ڈیٹا بھارت کو منتقل ہونے کا خدشہ ، پاکستان میں بھارتی کمپنی وی ایف ایس گلوبل کو کنٹریکٹ دینے کا انکشاف
اسلام آباد ( آ ن لائن ) قطر کی جانب سے پاکستان میں بھارتی کمپنی وی ایف ایس گلوبل کو ویزا سینٹر کا کنٹریکٹ دیئے جانے کا انکشاف ہوا سے جس سے پاکستانیوں کا ڈیٹا بھارت کو منتقل ہو نے کا خدشہ پید اہوگیا۔ارباب اختیار اداروں نے نئی راہ متعین کرنے کیلئے سرجوڑ لیے۔ اہم… Continue 23reading پاکستانیوں کا ڈیٹا بھارت کو منتقل ہونے کا خدشہ ، پاکستان میں بھارتی کمپنی وی ایف ایس گلوبل کو کنٹریکٹ دینے کا انکشاف











































