اورنج لائن ٹرین، حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام منصوبوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں ایشین ڈویلپمنٹ اور ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں میں بھرتیاں نہیں کی جائیں گی،اورنج ٹرین جیسے منصوبوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی ہو گی ۔اس ضمن میں محکمہ ترقیاتی… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین، حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی