چیف جسٹس آف پاکستان نے اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا عہدے سے ہٹادیالیکن کونسے؟بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے چیئرمین بورڈ آف گورنر کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزسے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے کی۔ چیف… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان نے اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا عہدے سے ہٹادیالیکن کونسے؟بڑی خبر آگئی