’’پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا فارورڈ بلاک‘‘ پرویز الٰہی نے ایسا اعلان کر دیا کہ شہباز شریف حیران رہ گئے
لاہور(نیوز ڈیسک) قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کے نام کی ریکوزیشن پر ایک ہی شخص کی جانب سے سارے دستخط کئے گئے جس کی جانچ پڑتال کی وجہ سے تاخیر ہوئی ،فارورڈ بلاک بنانے کے خلاف ہوں اور یہاں کوئی فاورڈ بلاک نہیں بنے گا، شہباز شریف… Continue 23reading ’’پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کا فارورڈ بلاک‘‘ پرویز الٰہی نے ایسا اعلان کر دیا کہ شہباز شریف حیران رہ گئے