پاکستان کی سیکیورٹی امداد میں کٹوتی ، امریکہ نے وضاحت جاری کردی
واشنگٹن(آئی این پی )بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پینٹاگان کے ترجمان نے پاکستان کی سیکیورٹی امداد میں کٹوتی کرنے کے بیان کی وضاحت کی ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل کو فالکنر کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پرانا ہے۔پینٹاگان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل کو فالکنز نے واشنگٹن میں ایک بریفنگ دی اور پاکستان کی امداد میں کٹوتی… Continue 23reading پاکستان کی سیکیورٹی امداد میں کٹوتی ، امریکہ نے وضاحت جاری کردی