اٹک (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-) سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-)
سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جب کہ ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خرم علی89 ہزار 709 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔2018کے عام انتخا بات میں اس نشست پر پی ٹی آ ئی کے امیدوار طا ہر صا دق نے کا میا بی حا صل کی تھیدریں اثناء پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار منصور حیات خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63راولپنڈی 7-سے 64ہزار 42ووٹس حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ اتوار کو منتعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار منصور حیات خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63راولپنڈی 7-سے 64ہزار 42ووٹس حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عقیل ملک 40ہزار 880ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-) سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-) سے سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جب کہ ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خرم علی89 ہزار 709 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔