ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حلقہ این اے 53کے غیر سرکاری اور غیر حتمی مکمل نتائج جاری،تحریک انصاف کے علی نواز نے ن لیگ کے وقار احمد کو اتنے زیادہ ووٹوں سے ہرادیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پا کستان تحریک انصاف عمران خان کی چھوڑی ہوئی سیٹ پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان نے حلقہ این اے 53اسلام آباد2-سے 33ہزار 68ووٹس حاصل کرکے کامیاب ہوگئے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وقار احمد 19ہزار 344ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اتوار کومنعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابقپاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی

کے حلقہ این اے 53اسلام آباد2-سے 33ہزار 68ووٹس حاصل کرکے کامیاب ہوگئے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وقار احمد 19ہزار 344ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔کامیاب امیدوار علی اعوان نواز کے ڈیر ے پر کارکنوں کا جشن مٹھائیاں بانٹی گئیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے۔واضح رہے کہ اس حلقے میں جولائی 2018کے عام انتخابات میں وزیر اعظم عمران خان نے بھاری اکثریت سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو شکست دی تھی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…