سانحہ ماڈل ٹان کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دینے کیلئے فوری اقدامات، تحریک انصاف نے بالاخر بڑا قدم اُٹھاہی لیا، دھماکہ خیز اقدام
لاہور(آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹان کے زمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستان… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹان کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دینے کیلئے فوری اقدامات، تحریک انصاف نے بالاخر بڑا قدم اُٹھاہی لیا، دھماکہ خیز اقدام