پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حلقہ این اے 124سے پی ایم ایل (ن) کے امیدوار و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھاری اکثریت سے کامیاب، مخالف امیدوار غلام محی الدین صرف کتنے ووٹ حاصل کرسکے؟نتائج جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 75ہزار 12ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین 30ہزار115ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ اتوار کو غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 75ہزار 12ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین 30ہزار115ووٹ

لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جیالوں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیے گئے۔یاد رہے کہ عام انتخابات 2018 میں این اے 124 لاہور سے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف نے کامیابی حاصل کی تھی اور پنجاب کا محاذ سنبھالنے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہوگئے تھے۔ ضمنی انتخاب میں ان کی چھوڑی نشست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انتخاب لڑا، سابق وزیراعظم کو عام انتخابات 2018 میں شکست ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…