ڈیرہ غازی خان (آئی این پی)ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 292سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار اویس لغاری 33ہزار 776ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار مقصود لغاری 20ہزار823ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ اتوار کو غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ پی پی 292سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار اویس لغاری 33ہزار 776ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے
جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار مقصود لغاری 20ہزار823ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ سردار اویس لغاری کے ڈیرے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیے گئے۔ ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 118سے آزاد امیدوار چوہدری بلال اصغر 35ہزار 230ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار اسد زمان چیمہ 31ہزار 254ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ اتوار کو غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ پی پی 118کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار چوہدری بلال اصغر 35ہزار 230ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار اسد زمان چیمہ 31ہزار 254ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔چوہدری بلال اصغر کے ڈیرے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیے گئے۔مطابق حلقہ پی پی 118کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار چوہدری بلال اصغر 35ہزار 230ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار اسد زمان چیمہ 31ہزار 254ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔چوہدری بلال اصغر کے ڈیرے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیے گئے۔