ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

میرے سمیت 22کروڑ عوام بے ایمان ہے لیکن۔۔! بزرگ رکشہ ڈرائیور کا عمران خان کا ایسا دفاع کر دیا جس نے معروف صحافی کو بھی متاثر ہوئے بناء نہ رہ سکا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عمرا ن خان کے حق میں رکشہ ڈرائیور کود پڑا ، بھرپور اور خوبصورت انداز میں دفاعی بیان جاری کر دیا ۔ رکشہ ڈرائیور نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غری لوگوں سے ٹیکس نہ لیں بلکہ کرپٹ مافیا جو پاکستان کا پیسہ لوٹ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کر رہے انہیں پکڑے اور حاصل ہونیوالا پیسہ ہم غربیوں پر خرچ کرے ۔ تفصیلات کے مطابق

رکشہ ڈرائیور نے وزیراعظم عمران کان کےکرپٹ لوگوں کے کیخلاف اقدام کو سراہا اور کہا ہے کہ کوئی شک نہیں پاکستان میں تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے ۔ رکشہ ڈرائیور نے عمران خان کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب کی غربت کا اس وقت یہ حال ہے کہ اگر گھر میں کوئی بچہ بیمار پڑ جائے تو اسے سنبھالنا مشکل ہو جاتاہے ۔ یہاں ایسی کہانی عمران خان کے حصے میں آئی ہے کہ پورا ملک کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہے اور وزیراعظم اسے نکالنے میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس وقت وزیراعظم عمران خان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونا چاہیے میرے سمیت اس وقت ملک کی 22کروڑ عوام بے ایمانی کی دولت سے مالا مال ہے اور اب حکومت اسے ٹھیک کرنے میں لگی ہوئی اور وہ وقت دور نہیں جب عمران خان پورے ملک سے کرپشن کے ناسور کو جڑ سے ختم کر دیں گے ۔ میری وزیراعظم عمران خان سے صرف یہ گزارش ہے کہ ان کرپٹ لوگوں سے پیسہ وصول کر کے ہم غریبوں پر لگایا جائے تا کہ غریب آدمی بھی عزت کی زندگی گزار سکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…