جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات، پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی اہم ترین حلقے کا نتیجہ آ گیا، تمام مخالف امیدواروں کی دستبرداری کے باعث اہم سیاسی جماعت کا امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار دیدیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخابات 14 اکتوبر کو ہونے جا رہے ہیں لیکن میانوالی کے اہم ترین حلقہ پی پی 87 کا رزلٹ پہلے سامنے آ گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے احمد خان کو بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیا گیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما احمد خان بھچر کے علاوہ پی پی 87 میانوالی

سے دو امیدوار میدان میں تھے، اس حلقے سے ن لیگ کی امیدوار عائشہ سمیعہ قاضی دستبردار ہوگئیں، ان کے علاوہ آزاد امیدوار محمد رفیع مقابلے سے دستبردار ہو گئے، تحریک انصاف کے مقابلے میں دونوں امیدواروں کے دستبردار ہونے پر الیکشن کمیشن نے احمد خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…