یہ تین چیزیں میری پہلی ترجیحات ہیں ٗ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کردیا،فوری طورپر عملدرآمد کیلئے احکامات جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کفایت شعاری، بدعنوانی کا خاتمہ اور میرٹ کی بالادستی ترجیحات میں شامل ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم گورنس کو تبدیل کرنے کے لیے پْرعزم ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ… Continue 23reading یہ تین چیزیں میری پہلی ترجیحات ہیں ٗ وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کردیا،فوری طورپر عملدرآمد کیلئے احکامات جاری