پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

جمائما کی عمران کے بیٹوں قاسم ، سلیمان اور ٹیرن وائٹ کے ہمراہ بالی ووڈ تھیم پارٹی میں شرکت،پارٹی میں ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمائما کی عمران کے بیٹوں قاسم ، سلیمان اور ٹیرن وائٹ کے ہمراہبالی ووڈ تھیم پارٹی میں شرکت،پارٹی میں ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔ پاکستان کے مؤقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما اب بھی مشرقیت کی دلدادہ ہیں ،وہ تھیم بالی ووڈ کے عنوان سے مے فیئر میں ہونے والی پارٹی میں شریک ہوئیں۔جمائما نے مے فیئر کی پارٹی میں ٹیریان وائٹ کے ہمراہ شرکت کی ،عمران خان کی سابق اہلیہ نے سبز رنگ کی روایتی شیروانی

جیکٹ پہن رکھی تھی اور اُن کے سر پر سنہری رنگ کی پگڑی تھی ۔اس موقع پر وہ اپنے دوست ڈاکیومینٹری فلم میکر ٹم سیموئلز کے ساتھ تھیں ، پارٹی میں اُن کے بھائی37سالہ بین بھی موجود تھے، جنہوں نے سر پر ہندوستانی طرز کی پگڑی پہن رکھی تھی ، بین کی ماڈل گرل بیوی بھی وہاں موجود تھیں جن کا نام بھی جمائما ہی ہے۔اس موقع پر بین کی بیوی جمائما نے 26 سالہ ٹیریان وائٹ کے ساتھ بھی تصویر بنوائی ۔پارٹی میں عمران خان اورجمائما کے دونوں بیٹے 21سالہ سلیمان اور 19سالہ قاسم بھی موجود تھے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…