دستبردار کون ہوگا؟شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ،صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم ترین اعلان کردیاگیا
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف سے متحدہ مجلس عمل کی جماعتوں کے نمائندگان نے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ملاقات کی جس میں صدارتی انتخاب کے حوالے سے مشاورت کی گئی جبکہ مولانا فضل الرحمن نے صدارتی انتخاب سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے… Continue 23reading دستبردار کون ہوگا؟شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی وفد کے ہمراہ ملاقات ،صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم ترین اعلان کردیاگیا