ایک ہفتے تک بولے تک نہیں لیکن عاطف میاں کو نکلوانے کا سارا کریڈٹ شیخ رشید لے گئے، کیا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عاطف میاں کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء سے مشاورت کے بعد عاطف میاں سے بات چیت کی گئی اور گزشتہ روز ہی فیصلہ کر لیا گیا تھا، وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے… Continue 23reading ایک ہفتے تک بولے تک نہیں لیکن عاطف میاں کو نکلوانے کا سارا کریڈٹ شیخ رشید لے گئے، کیا دعویٰ کر دیا