پی پی رہنما شہلا رضا صبح سویرے ٹریفک حادثے کا شکار اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟کراچی سے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی گاڑی اور سکول وین میں تصادم، شہلا رضا زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی گاڑی اور سکول وین میں کراچی کی معروف اور مصروف شاہراہ… Continue 23reading پی پی رہنما شہلا رضا صبح سویرے ٹریفک حادثے کا شکار اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟کراچی سے بڑی خبر آگئی