پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

احد چیمہ نہ فواد حسن فواد،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سیکنڈل میں کس شخص نے ناقابل تردید ثبوت دیئے؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی سکینڈل کے حوالے سے مزید ناقابل تردید ثبوت اکٹھے کرلئے ،لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم نے تمام ثبوت نیب کو پیش کر دیئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم نے بتایا کہ 2012ء میں لطیف سنز کا

ٹھیکہ منسوخ کرنے کے لئے فواد حسن فواد نے انہیں فون کرکے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دیں اور زبردستی ٹھیکہ منسوخ کروایا۔ فواد حسن فواد نے اس موقع پر کہا تھا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں نتائج اچھے برآمد نہیں ہوں گے ۔واضح رہے کہ شہبازشریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے  حوالے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…