پی ٹی آئی کی حکومت میں پہلی پھانسی،مجرم کون تھا اور اسے کہاں تختہ دار پر لٹکایا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کانسٹیبل کو قتل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سال قبل جولائی2004ء میں سب انسپکٹر محمد اشرف ذاہد اور مختار کانسٹیبل ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر نیامت علی و دیگر اہلکار چونیاں کے قریب گشت کر رہے تھے کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت میں پہلی پھانسی،مجرم کون تھا اور اسے کہاں تختہ دار پر لٹکایا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں