جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

قصور کے بعدپشاورمیں بھی کم عمر لڑکیوں کے ریپ میں ملوث ملزم گرفتار ٗ ملزم نے دوران تفتیش 26 لڑکیوں پر جنسی حملوں کا اعتراف کرلیا ٗشرمناک انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس نے کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ریپ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش 26 لڑکیوں پر جنسی حملوں کا اعتراف کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 7 سے 10 سال

تک کی عمر کی لڑکیوں کو جنسی حملوں کا نشانہ بناتا تھا۔پشاور پولیس کے مطابق گلبرگ کے رہائشیوں کی شکایات پر پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم کی شناخت فرمان کے نام سے ہوئی ہے جس کے خلاف مقدمہ پشاور کے گلبرگ تھانے میں درج کرادیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…