بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

موٹر وے پولیس کا ایسا کارنامہ جسے جان کر تمام والدین دعا دینے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے پولیس نے بروقت مدد کرتے ہوئے گمشدہ بارہ سالہ بچی بنام علیشبا کو لواحقین سے ملوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق نزد پنجاب کالج کامونکی کے ڈیوٹی پر معمور سینیئر پیٹرول محمد اقبال خان ہمراہ پیٹرول آفیسر امان اللہ کو روٹین کی پیٹرولنگ کے دوران سڑک کے کنارے ایک بارہ سالہ بچی کو روتے ہوئے پایا ۔پوچھ گچھ کرنے پر معلوم ہوا کہ علیشبا ولد محمد بوٹا سکنہ گہانیاں ، کامونکی کی رہائشی ہے جو کہ ماہِ محرم کے جلوس کے دوران

اپنے والدین سے بچھڑ گئی تھی۔بچی سے مزید معلومات حاصل کرنے کے بعد موٹروے پولیس افسران نے بچی کا گھر تلاش کرنے کے بعد گاؤں والوں کے روبرو والدین کے حوالے کر دیا۔ ننھی علیشبا کے والدین نے موٹروے پولیس کے افسران کا بہت شکریہ ادا کیا ۔ ایس پی سلمان علی نے افسران کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ افسران اسی طرح اپنی ڈیوٹی الرٹ اور احسن طریقے سے انجام دیتے رہیں تاکہ عوام کی بروقت مدد کی جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…