پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی میدان میں آگئیں عدالت سے سزا اور جرمانہ کے بعد کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواست دائر کر دی، عدالت نے دہری سزا کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔پیر کو کسٹم عدالت میں ایان علی نے سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواست

دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کسٹم ٹربیونل نے 5کروڑ ضبط کئے، 5کروڑ جرمانہ کیا پھر سزا نہیں بنتی، ایک وقت میں دو سزائیں نہیں دی جا سکتیں۔ عدالت نے دہری سزا کے خلاف دی گئی ایان علی کی درخواست 22اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…