العزیزیہ ریفرنس، احتساب عدالت نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے تین روز کا استثنیٰ دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف عدالت میں پیش نہیں ہوئے ان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی در خواست پیش کی گئی ،عدالت نےاستثنیٰ کی… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس، احتساب عدالت نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی