وی آئی پی پروٹوکول ختم کرنے کے حکومت کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے وزارت ملتے ہی شیخ رشید کے انداز ہی بدل گئے،وفاقی وزیر ریلوے کی سٹی اسٹیشن آمد کے موقع پر شہریوں کیساتھ کیا سلوک کر دیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتدار میں آنے کے بعد شیخ رشید کے انداز ہی بدل گئے، غریبوں کیلئے بڑے بڑے دعوے کرنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آمدپر شہریوں کو سٹی اسٹیشن میں داخلے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے الیکشن میں اپنے حلقے میں… Continue 23reading وی آئی پی پروٹوکول ختم کرنے کے حکومت کے دعوے ڈھکوسلہ نکلے وزارت ملتے ہی شیخ رشید کے انداز ہی بدل گئے،وفاقی وزیر ریلوے کی سٹی اسٹیشن آمد کے موقع پر شہریوں کیساتھ کیا سلوک کر دیا گیا؟