منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

جرم ثابت ہونے پر شہبازشریف کو کتنے سال قید ہوسکتی ہے؟ ن لیگی کارکنوں کے ہوش اڑ گئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو نیب عدالت نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا جس کے بعد انہیں نیب حوالات منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے ماہر قانون بیرسٹر علی ظفر کے مطابق نیب کا قانون کہتا ہے کہ ریفرنس فائل کرنے سے قبل انکوائری اسٹیج اور انوسٹی گیشن اسٹیج میں نیب چئیرمین کسی بھی وقت کسی ملزم کو گرفتار کر سکتے ہیں۔ایسی گرفتاری کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے

ایک وجہ یہ ہے کہ تفتیش کرنی ہے اور معلومات حاصل کرنی ہیں ، اس کے لیے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ اگر نیب اس حتمی فیصلے پر پہنچ جائے کہ اب ہمارے پاس اتنی شہادت موجود ہے کہ ملزم کے خلاف جْرم ہمارے مطابق ثابت ہو گیا ہے تو ملزم کو گرفتار کر لیاجاتا ہے۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نیب قانون کے سیکشن 10 کے مطابق کسی ملزم پر اگر کرپشن کے الزام ثابت ہو جائیں تو اس صورت میں چودہ سال قید کی سزا اور ساتھ جْرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…