بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے قرض، وزیر خزانہ اسد عمر نے بالآخر بڑا اعلان کر ہی دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)وفا قی وزیر خزا نہ اسد عمر نے چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تا جروں صنعت کاروں ایکسپورٹرز امپورٹرز سے ملاقا تیں کیں ، اس میں پی ٹی آئی کے منتخب ایم اینایز ایم پی ایز نے شرکت کی ، اس دوران وزیرخزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف کا18واں پلان ہما رے سر پر کسی بھی وقت ہمیں کڑوی گو لی کھا نا پڑے گی، ملک کا ایکسپورٹرز قرضوں میں دھنسا جا رہا ہے

ہماری آنے والی نسلیں بھی مقروض ہو چکی ہیں، پاکستان پہلے ہی مشکل حا لات سے گزر رہا ہے۔ گز شتہ روز فیصل آباد چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری ،پا کستان ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کا دورہ کیا تاہم اس موقع پر پرائیویٹ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈ یا کو آنے کی اجازت نہیں دی گئی ، ذرائع کے مطابق دورہ کے موقع پر اپنے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف کا18واں پلان ہما رے سر پر کسی بھی وقت ہمیں کڑوی گو لی کھا نا پڑے کی ملک کا ایکسپورٹرز قرضوں میں دھنسا جا رہا ہے ہماری آنے والی نسلیں بھی مقروض ہو چکی ہیں پاکستان پہلے ہی مشکل حا لات سے گزر رہا ہے انہوں نے کہا پا کستان کے پا س قدرت کی نعمت موجود ہے لیکن ہم نے انکا فا ئدہ نہیں اٹھا یا انہوں نے کہا کہ ہمیں معیشت کی بحا لی کے مل کر کام کر نا ہے چند سخت فیصلے کر نے پڑیں گے ،انہوں نے کہاکہ جب تک ٹیکسٹا ئل کا شعبہ اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو گا ملک کی معیشت بہتر نہیں ہو گی، وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف سے قرض لینے کے دوراہے پر کھڑے ہیں، اگلے ہفتے ہم آئی ایم ایف سے قرض لینے کے لیے بات چیت کریں گے۔ وفا قی وزیر خزا نہ اسد عمر نے چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تا جروں صنعت کاروں ایکسپورٹرز امپورٹرز سے ملاقا تیں کیں ، اس میں پی ٹی آئی کے منتخب ایم اینایز ایم پی ایز نے شرکت کی ، اس دوران وزیرخزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف کا18واں پلان ہما رے سر پر کسی بھی وقت ہمیں کڑوی گو لی کھا نا پڑے گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…