ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اہم سیاسی شخصیت پر تین بھینسوں کی چور ی کامقدمہ درج کرلیاگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آبادمیں قانون اندھاہوگیا سابق ایم این اے کے امیدوار پر بھینس چوری کا کیس داخل گرفتاربا اثر نے پلاٹ پر قبضہ کیاگیا اورجھوٹاکیس بھی مجھ داخل کیاگیا انصاف کیاجائے :آغا منیر پٹھان تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں قانون اندھاہوگیا ہے پولیس کا ایک اورکارنامہ سامنے آیا جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیروکے تھانہ تاجو دیروپر سابق ایم این اے کے امیدوار آغامنیر پٹھان پر تین

بھینسوں کی چور ی کامقدمہ درج کیاگیاہے جس پر پولیس کی جانب سے آغامنیر پٹھان کو گرفتارکرلیاگیاہے عدالت میں پیشی کے وقت آغا منیر پٹھان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بااثروں نے بسم اللہ باغ میں میری پلاٹ پر قبضہ کرکے گھر بنالیاہے اورمجھ پر بھینس چوری کا جھوٹاکیس داخل کیاہے آئی جی سندھ ،چیف جسٹس پاکستان اس کانوٹس لے کر میرے ساتھ انصاف کریں یہ سراسر زیادتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…