جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

شہباز شریف کو ضمنی الیکشن کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا پہلے کیوں؟ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کو بدنیتی قراردیتے ہوئے کیا بڑا اعلان کر دیا؟

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی غلام احمد بلور نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ضمنی الیکشن کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا۔ ہفتہ کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہاکہ شہباز شریف کی گرفتاری بدنتی پر مبنی ہے، شہباز شریف کو ضمنی انتخابات کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا۔انہوںنے کہاکہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح فاٹا کے عوام کو تمام سہولیات ملنی چاہئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…