پاکستان آرمی میں فوجیوں کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع ،شیڈول جاری کردیاگیا
لاڑکانہ(این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ آفیس لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی میں فوجیوں کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈیول کے مطابق 28 اگست پر دادو ضلع کے جوہی تحصیل، 29 اگست پر تعلقہ میونسپل کمیٹی شہدادکوٹ، 30 اگست پر… Continue 23reading پاکستان آرمی میں فوجیوں کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع ،شیڈول جاری کردیاگیا