لاہور ہائیکورٹ نے عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پر فیصلہ سنادیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر مملکت کی عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو عابد شیر کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں این اے 108 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے عابد شیر علی کی این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست پر فیصلہ سنادیا