اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف کا دور حکومت ڈاکے، ناکے اور چاکے کی حکومت قرار صاف پانی کمپنی سکینڈل ، شہباز شریف نے خزانے کو کیسے ہاجوج ماجوج کی طرح چاٹا تحریک انصاف کی حکومت سرکاری دستاویزات سامنے لے آئی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے میاں شہباز شریف کے دور حکومت کو ڈاکے، ناکے اور چاکے کی حکومت قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا زور سابق وزیراعلی کی کرپشن ثابت کرنے پر کم اور انہیں مختلف القابات سے نوازنے پر زیادہ نظر آیا صاف پانی منصوبے میں شہبازشریف

نے خزانے کو سیاسی یا جوج ماجوج کی طرح چاٹ چاٹ کر خالی کردیا۔ پنجاب کی عوام کی قسمت میں صرف ڈاکے، ناکے اور فاقے ہی ملے فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف کو ٹارزن، ہرکولیس اور ارسطو کے القابات سے کوستے ہوئے کہا کہ میٹنگ مینٹس میں یہ تحریر تھا کہ شہبازشریف کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہ کیا جائے اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ شہباز شریف سیاسی سادھو ہیں یا سیاسی چور۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…