حکومت نے اہم ترین وزارت ختم کردی ،نوٹیفکیشن بھی جاری
اسلام آباد (سی پی پی ) حکومت نے وزارت کیڈ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سی ڈی اے کووزارت داخلہ کے ماتحت،سوشل ویلفیئرکے اداروں اورفیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کووزارت تعلیم کے ماتحت کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے وزارت کیڈ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر… Continue 23reading حکومت نے اہم ترین وزارت ختم کردی ،نوٹیفکیشن بھی جاری