جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

تبدیلی کے دعوے ہوامیں اُڑ گئے،تحریک انصاف نے بھی اپنے رہنماؤں کو سرکاری اداروں میں عہدوں سے نوازنا شروع کردیا ،بڑے بڑے عہدوں پر منظور نظرتعینات،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے بھی دیرینہ وابستگی رکھنے والے رہنماؤں کو سرکاری اداروں میں عہدوں سے نوازنا شروع کردیا ۔ لاہور سمیت پنجاب کے آٹھ بڑے شہروں میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹیزکے چیئرمینز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد محکمہ ہاؤسنگ نے

نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یاسر گیلانی کو چیئرمین پی ایچ اے لاہور، ایس اے حمید کو گوجرانوالہ، اعجاز جنجوعہ کو چیئرمین پی ایچ اے ملتان ،لطیف نذر کو فیصل آباد،سعد اللہ ایڈووکیٹ کو سرگودھا،آصف محمود کو راولپنڈی ، ذوالفقار احسن کو سیالکوٹ اور شہلا احسان ملک کو چیئرمین پی ایچ اے بہالپور تعینات کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…