پاکستانی انجینئرز نے ائیربس اے تھری کا 12سال بعد لازمی ہونیوالا تکنیکی معائنہ اپنی ہی سرزمین پر مکمل کر لیا،نئی تاریخ رقم
لاہور( این این آئی)ترجمان اطہر اعوان کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے تکنیکی معائنے کا معیار بھی عالمی تقاضوں پر پورا اترتا ہے اور اس سے قومی خزانے کو لاکھوں ڈالرز کا فائدہ پہنچا ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی ایشیائی خطے میں پاکستانی انجینئرز کا کارنامہاپنی مثال آپ… Continue 23reading پاکستانی انجینئرز نے ائیربس اے تھری کا 12سال بعد لازمی ہونیوالا تکنیکی معائنہ اپنی ہی سرزمین پر مکمل کر لیا،نئی تاریخ رقم