بنی گالا تجاوزات کیس، اب آپ خود اس معاملے کو دیکھیں چیف جسٹس نے عمران خان پر اہم ذمہ داری ڈالتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنی گالا تجاوزات کیس، چیف جسٹس نے عمران خان کو ریکارڈ جمع کرانے اور معاملے خود دیکھنے کی ہدایت کر دی، عمران خان ملک کے لوگوں کیلئے مثال بنیں، جسٹس ثاقب نثار۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی جس میں سروے جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر… Continue 23reading بنی گالا تجاوزات کیس، اب آپ خود اس معاملے کو دیکھیں چیف جسٹس نے عمران خان پر اہم ذمہ داری ڈالتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا