پانی کی قلت، صورتحال انتہائی سنگین ، صرف دیامر بھاشا ڈیم سے کچھ نہیں ہوگا ،ارسا کے انتہائی تشویشناک انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد(این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ملک بھر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کیلئے دو بڑے ڈیموں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔ارسا کے مطابق ربیع کی فصل کے موسم کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو رہا ہے جس کے لیے پانی کی 35 سے 40 فیصد کمی کا امکان… Continue 23reading پانی کی قلت، صورتحال انتہائی سنگین ، صرف دیامر بھاشا ڈیم سے کچھ نہیں ہوگا ،ارسا کے انتہائی تشویشناک انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی







































