تبدیلی آگئی ، خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟خود ہی بتا دیا
لاہور(سی پی پی )تبدیلی آگئی ہے،خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی۔ لاہورکے علاقہ سبزہ زار میں خواجہ سراؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ان سے بھتہ مانگتی تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں خواجہ سراؤں سے بھتہ مانگنا پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔خواجہ سراؤں نے… Continue 23reading تبدیلی آگئی ، خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟خود ہی بتا دیا