جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ صحافی کے سوال پر شہبازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا، ساری کہانی کھل کر سامنے آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟صحافی کے سوال پر شہباز شریف برس پڑے، رانا مشہود کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی احتساب عدالت آمد پر ایک صحافی نے ن لیگ کے صدر سے سوال کیا کہ کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ جواب میں شہباز شریف نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایسی بات کریں جس کا کوئی سر پیر ہو

۔شہبازشریف نے کہا کہ رانا مشہود کے بیان پر پارٹی نے مؤقف دے دیا ہے، انہوں نے غیر ذمہ دارانہ بات کی جس پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کروں گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز رانا مشہودکے بیان پر پاک فوج کی جانب سے بھی شدید ردعمل سامنے آیا تھا اور ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے رانا مشہود کے بیان کو مسترد کر دیا تھا اور اس پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…