قصور میں سفاکیت کی انتہا ، 13 سالہ بچی کو سگے باپ نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قصور(سی پی پی )قصور کے علاقہ الٰہ آباد میں سفاکیت اور درندگی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں والد نے اپنی حقیقی بیٹی کو ہی اپنی ہوس پوری کرنے کے لیے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ٹھینگ موڑ میں بشیر نامی ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی حقیقی بیٹی… Continue 23reading قصور میں سفاکیت کی انتہا ، 13 سالہ بچی کو سگے باپ نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا