جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

سستے ایندھن کا استعمال، تحریک انصاف نے آتے ہی بڑا کام کردکھایا،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل کے اعداد شمار کے مطابق مالی سال2018-19کے پہلے تین ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 33 فیصد کمی کے بعد 47 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئی ۔پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت چار سال کی کم ترین سطح پر آنے کی سب سے

بڑی وجہ حکومت کی جانب سے فرنس آئل کے بجائے سستے ایندھن، ایل این جی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور فرنس آئل کے استعمال میں کمی ہے۔ 3 ماہ میں فرنس آئل کی کھپت میں 66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔جولائی سے ستمبر کے دوران پیٹرول کی فروخت 2 فیصد کمی کے بعد 19 لاکھ ٹن اور ڈیزل کی کھپت 19 فیصد کمی کے بعد 18 لاکھ ٹن رہی۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…