پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،پورا ہفتہ چھٹیوں کے مزے لوٹیں گے، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں،سمری وزارت داخلہ کو ارسال

datetime 5  اگست‬‮  2018

عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،پورا ہفتہ چھٹیوں کے مزے لوٹیں گے، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں،سمری وزارت داخلہ کو ارسال

اسلام آباد (آ ئی این پی) سرکاری محکموں میں عیدالاضحی کے موقع پر 4 چھٹیاں دینے کیلئے وزارت داخلہ کو سمری ارسال کردی گئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کو جو سمری روانہ کی گئی ہے اس میں 4 سرکاری تعطیلات دینے کی سفارش کی گئی ہے جس میں 21-22-23-24 اگست شامل ہیں… Continue 23reading عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،پورا ہفتہ چھٹیوں کے مزے لوٹیں گے، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں،سمری وزارت داخلہ کو ارسال

ایم کیو ایم رہ نما فا روق ستار بھی پی ٹی آ ئی سے اتحاد کے خلاف بو ل پڑ ے ، ایم کیو ایم ارکان حکومتی اتحاد میں شامل ہونا ہے تو ہوجائیں مگر یہ کام نہ کریں،مشورہ دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2018

ایم کیو ایم رہ نما فا روق ستار بھی پی ٹی آ ئی سے اتحاد کے خلاف بو ل پڑ ے ، ایم کیو ایم ارکان حکومتی اتحاد میں شامل ہونا ہے تو ہوجائیں مگر یہ کام نہ کریں،مشورہ دیدیا

کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ ایم کیو ایم ارکان حکومتی اتحاد میں شامل ہونا ہے تو ہوجائیں مگر وزارتیں نہ لیں، مجھے بنی گالہ کیوں نہیں لے جایا گیا یہ سوال خالد مقبول سے پوچھیں۔ وہ اتوار کو نجی ٹی… Continue 23reading ایم کیو ایم رہ نما فا روق ستار بھی پی ٹی آ ئی سے اتحاد کے خلاف بو ل پڑ ے ، ایم کیو ایم ارکان حکومتی اتحاد میں شامل ہونا ہے تو ہوجائیں مگر یہ کام نہ کریں،مشورہ دیدیا

گورنر پنجاب کی تقرری، پی ٹی آ ئی کی اہم شخصیات میں مقا بلہ ساز ی شروع ،4بڑے نام مقابلے میں سامنے آگئے 

datetime 5  اگست‬‮  2018

گورنر پنجاب کی تقرری، پی ٹی آ ئی کی اہم شخصیات میں مقا بلہ ساز ی شروع ،4بڑے نام مقابلے میں سامنے آگئے 

لاہور(آ ئی این پی)گورنر پنجاب کی تقرری کا معاملے پر اسحاق خاکوانی، ڈاکٹر بابر اعوان، رائے عزیز اللہ اور اعجاز چودھری کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطا بق جہانگیر ترین اسحاق خاکوانی کو گورنر پنجاب کے منصب پر لانے کے خواہاں ہیں جبکہ رائے عزیز اللہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران… Continue 23reading گورنر پنجاب کی تقرری، پی ٹی آ ئی کی اہم شخصیات میں مقا بلہ ساز ی شروع ،4بڑے نام مقابلے میں سامنے آگئے 

ایم کیو ایم سے اتحاد پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنما نے متحدہ پر سنگین الزامات عائد کردیئے ،ڈبے کھلنے کا ڈر نہیں، دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  اگست‬‮  2018

ایم کیو ایم سے اتحاد پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنما نے متحدہ پر سنگین الزامات عائد کردیئے ،ڈبے کھلنے کا ڈر نہیں، دھماکہ خیز اعلان

کرا چی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کراچی ڈویژن کے صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پر جو الزامات لگائے ان پر قائم ہیں، مجبوری میں ایم کیو ایم کے پاس گئے کیونکہ ہمیں ووٹ پورے کرنے تھے۔اتوار کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی… Continue 23reading ایم کیو ایم سے اتحاد پر تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،اہم رہنما نے متحدہ پر سنگین الزامات عائد کردیئے ،ڈبے کھلنے کا ڈر نہیں، دھماکہ خیز اعلان

تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے الزامات لگانے پر ایم کیو ایم بھی مشتعل، اتحاد بننے سے پہلے ہی ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا،صورتحال انتہائی کشیدہ

datetime 5  اگست‬‮  2018

تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے الزامات لگانے پر ایم کیو ایم بھی مشتعل، اتحاد بننے سے پہلے ہی ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا،صورتحال انتہائی کشیدہ

اسلام آباد(آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے دونوں جماعتوں کے مابین اتحاد کو مجبوری قرار دیے جانے کا معاملہ عمران خان کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے الزامات لگانے پر ایم کیو ایم بھی مشتعل، اتحاد بننے سے پہلے ہی ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا،صورتحال انتہائی کشیدہ

چاند گرہن کے خطرناک اثرات، نئی حکومت کے ساتھ اب کیا ہوگا؟عمران خان پر بنگلہ دیش اور بھارت سے کالے جادوکے119وار کئے گئے ،مریم نواز خطرناک ،حمزہ کے ستارے روشننجومی پروفیسر فضل کریم نے حیرت انگیزدعوے کردیئے

بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا، 15رکنی کابینہ، بی اے پی، تحریک انصاف کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 5  اگست‬‮  2018

بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا، 15رکنی کابینہ، بی اے پی، تحریک انصاف کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(آ ئی این پی)بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا، 15رکنی کابینہ، بی اے پی، تحریک انصاف کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا ہے،بلوچستان کابینہ 15ارکان پرمشتمل ہوگی، کابینہ میں 12 وزیر 3مشیرشامل کیے جائیں گے، بی اے پی کو 5 پی… Continue 23reading بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا، 15رکنی کابینہ، بی اے پی، تحریک انصاف کو کتنی وزارتیں ملیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی،متوقع کابینہ کے نام سامنے آگئے

datetime 5  اگست‬‮  2018

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی،متوقع کابینہ کے نام سامنے آگئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی، وزیر اعلی پنجاب کا اعلان آج (سوموار) پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں متوقع ۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پنجاب میں متوقع کابینہ کے لئے میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، اسلم اقبال اور نذیر چوہان کے نام فائنل کیے گئے… Continue 23reading پنجاب میں حکومت سازی کیلئے عمران خان نے مشاورت مکمل کرلی،متوقع کابینہ کے نام سامنے آگئے

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔! دھرنا دینے میں مشہور تحریک انصاف کو ’’دھرنے‘‘ کا ہی سامناکرنا پڑ گیا، اہم سیاسی جماعت نے دھرنے کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2018

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔! دھرنا دینے میں مشہور تحریک انصاف کو ’’دھرنے‘‘ کا ہی سامناکرنا پڑ گیا، اہم سیاسی جماعت نے دھرنے کا اعلان کردیا

پشاور (آ ئی این پی) جمیعت علما ئے اسلام (جے یو آئی (ف نے حالیہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطا بق اتوار کو جمعیت علما اسلام (ف)کی مجلس شوری کا پشاور میں اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔! دھرنا دینے میں مشہور تحریک انصاف کو ’’دھرنے‘‘ کا ہی سامناکرنا پڑ گیا، اہم سیاسی جماعت نے دھرنے کا اعلان کردیا