بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے کرتوت ، رؤف کلاسرا نے کچا چٹھا کھول دیا،سیل کون چلاتاہے؟ کیا کچھ ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے کرتوت ، رؤف کلاسرا نے کچا چٹھا کھول دیا،سیل کون چلاتاہے؟ کیا کچھ ہورہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ر ؤف کلاسرا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس چلانے کا الزام عائد کئے جانے کےبعد سوشل میڈیا پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ، ٹوئٹر پر رؤف کلاسرا کے پے درپے ٹویٹس، تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے کرتوت سامنے لے آئے، رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ جتنے تحریک انصاف کے کرائے پر دستیاب میڈیا سیلز کو پارٹی لیڈر ز چلارہے ہیں جن کے ذریعے مخالفین کی کردار کشی کی جاتی ہےاور گالی گلوچ کی جاتی ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ان کے خلاف کارروائی کی گئی تو جیلیں بھر جائیں گی ، سینکڑوں جعلی اکاؤنٹس بناکر ایک ہی جگہ سے آپریٹ کئے جارہے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ گالی گلوچ، جھوٹی خبروں، فیک تصاویر فوٹو شاپس کا ٹرینڈ تحریک انصاف کے کرائے کے میڈیا سیلز نے دیا اور اب وہ خود ہی اس کاشکار ہورہے ہیں جس پر حکومت دھمکیوں پر اتر آئی ہے ، انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور تحریک انصاف کے میڈیا سیلز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کررکھاہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا اب جعلی خبروں کی وجہ سے پہچاناجاتاہے اور اس سوشل میڈیا اپنا اثر کھورہاہے کوئی اس پر یقین نہیں کرتا۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…