اب گھر بیٹھے ہی اپنی پسند کا جانور پسند کریں اورقربانی کریں،پاکستان میں عید سے قبل قربانی کیلئے نئے ٹرینڈ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیئے
لاہور( این این آئی) پاکستان میں آن لائن مویشی منڈیوں کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے ، انٹرنیٹ کے ذریعے قربانی کے جانور کی فروخت اور آن لائن قربانی کا رجحان ٹرینڈ میں شامل ہو گیا ہے۔انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد بالخصوص موبائل انٹرنیٹ کی سہولت عام ہونے کے باعث اب قربانی… Continue 23reading اب گھر بیٹھے ہی اپنی پسند کا جانور پسند کریں اورقربانی کریں،پاکستان میں عید سے قبل قربانی کیلئے نئے ٹرینڈ نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کردیئے