ن لیگ کو صاف انکار ، اقبال ظفر جھگڑا نے بھی علم بغاوت بلند کردیا
پشاور(سی پی پی)گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور مسلم لیگ ن کے درمیان استعفیٰ نہ دینے پر اختلافات پیدا ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے اعلی سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صدر مملکت اور تمام گورنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں تاہم اقبال ظفر جھگڑا… Continue 23reading ن لیگ کو صاف انکار ، اقبال ظفر جھگڑا نے بھی علم بغاوت بلند کردیا