گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے متعدد اہم شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد،لاہور ( آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے متعدد اہم شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی