’’کہاں کی ریاست مدینہ ، کہاں کا نیا پاکستان‘‘ نعیم الحق ، عون چوہدری کے بعد سینیٹر فیصل جاوید کے چھوٹے بھائی کو وزیراعظم عمران خان نے کونسا بڑا عہدہ دیدیا، سلیم صافی کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، تجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے چھوٹے بھائی کو وزیراعظم عمران خان کا اے ڈی سی لگوا دیا ہے جبکہ جہانگیر ترین کے معاون بابر بن عطا کو وزیراعظم ہائوس میں غیر معمولی اختیارات دے دئیے گئے ہیں۔… Continue 23reading ’’کہاں کی ریاست مدینہ ، کہاں کا نیا پاکستان‘‘ نعیم الحق ، عون چوہدری کے بعد سینیٹر فیصل جاوید کے چھوٹے بھائی کو وزیراعظم عمران خان نے کونسا بڑا عہدہ دیدیا، سلیم صافی کا حیران کن انکشاف











































