پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 معاہدے طے پا گئے، سعودی عرب پاکستان کو کتنے ڈالرز کی گرانٹ فراہم کرے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 معاہدے طے پا گئے، سعودی عرب پاکستان کو 202 ملین ڈالرز کی گرانٹ فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے اعلی سطحی وفد پاکستان آیا تھا، اور انہوں نے وزیز خزانہ اسد عمر سے ملاقات کی تھی، جس میں سعودیہ اور پاکستان کے مابین تین معاہدے طے پاگئے ہیں،جس کے تحت سعودی عرب پاکستان کو 202 ملین ڈالرز کی گرانٹ فراہم کرے گا

۔یہ گرانٹ پہلے معاہدے کے تحت مالاکنڈ میں انفراسٹرکچرکی بہتری کے لیے 72 ملین ڈالر فراہم کرے گا ،جبکہ دوسرے معاہدے میں ایبٹ آباد اور مظفرآباد میں روڈ ٹرنل کی تعمیر کے لیے 6۔26 ملین ڈالر فراہم کرے گا اور تیسرے معاہدے کے مطابق سعودی عرب زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے 104 ملین ڈالر کی گرانٹ ادا کرے گا۔ ان معاہدوں پر وزیرخزانہ اسد عمر اورسعودی ڈویلپمنٹ کے سربراہ نے دستخط کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…