ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

جعلی پٹھان نے پوری قوم کو ایک ڈیم بنا نے کے لیے بھیک ما نگنے پر لگا دیا،عابد شیر علی نے وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سا بق وفاقی وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جب ایٹمی دھما کے کیے اس وقت بھی امریکی امداد کو ٹھکرا بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جس کی بدو لت آج بھار ت کی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان کو میلی آنکھ دیکھے جعلی پٹھان نے پوری قوم کو ایک ڈیم بنا نے کے لیے بھیک ما نگنے پر لگا دیا عمران خان کی کشتی جس بھنور میں پھنس چکی ہے وہاں سے نکلنا اب ممکن نہیں نون لیگ کی حکو مت میں

معیشت اڑان بلندی کی طرف جا رہی تھی عمران نے صرف ایک ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق کر دیا وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ منی بجٹ سے مہنگا ئی کا سیلاب آئے گا سارا بوجھ عوام پر پڑے گا ان نقصانات کے با رے میں عوام کا آگاہ کر یں گے ہمارے دور میں سٹاک ایکسچینج کی سطح 54ہزار پوا ئنٹس کی سطح پر تھی نوں لیگ نے بہترین حکمت عملی کی وجہ ڈا لر کو اس کی اقات میں رکھ آج ڈا لر آپے سے بار ہو گیا انہوں نے کہا کہ ہماری حکو مت نے 12ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شا مل کی ملک بھر کے چند علاقوں یہاں بجلی کی چوری زیادہ تھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی ملک بھر میں ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ فری بنا دیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماء ایک ماہ اقتدار کے بعد بد مست ہا تھی بن چکے ہیں تمام اے ٹی ایم مشینوں کو ان کے رشتہ داروں سمیت اہم عہدوں پر لگا دیا انہوں نے کہا کہ عوام مہنگا ئی کی چکی میں پس رہے ہیں جلد اپنے محبوب قا ئد کو اقتدار میں دیکھنے کے لیے سڑکوں پر ہو نگے انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات مین پی ٹی آئی کو اپنی حیثیت کا پتہ چل جا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…